ایس پی قمر رضا، ایس پی احسان اللہ کاتبادلہ

ایس پی قمر رضا، ایس پی احسان اللہ کاتبادلہ

  

لاہور (کر ائم رپورٹر)محکمہ پولیس میں وفاقی حکومت نے 2پولیس افسران کے تبادلے کردیئے۔ وفاقی حکومت نے جن دو پولیس افسران کے تبادلے کئے ہیں ان میں ایس پی قمر رضا اور ایس پی احسان اللہ شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -