پشاور عید آمد،تیار ملبوسات کی مانگ میں اضافہ،شہری پریشان

پشاور عید آمد،تیار ملبوسات کی مانگ میں اضافہ،شہری پریشان

  

پشاور (سٹی رپورٹر)پشاور میں تیار ملبوسات کی مانگ میں اضافہ، آن لائن خریداری کے پہنچنے میں تاخیر اور درزیوں پر رش ہونے کی وجہ سے شہری تیار ملبوسات کو خریدنے میں دلچسپی لینے لگے تفصیلات کے مطابق رمضان کا دوسرا عشر ہ ختم ہونے کو ہے اور عید کی امد قریب ہے جسکی باعث شہری خریداری کیلئے بڑی تعداد میں بازاروں کاخ کرنے لگے تاہم شہری بالخصوص خواتین تیار ملبوسات زیادہ خریدنے لگی کیونکہ لاک ڈاون سے ان لائن خریدی گئی اشیاء تاخیر سے پہنچنے کے باعث شہری تیار ملبوسات خریدنے کو ترجیح دینے لگے جبکہ لاک ڈاون میں نرمی تاخیر ہونے سے درزی بھی شہریوں سے سلوانے کیلئے کپڑے نہیں لیتے جسکی وجہ سے تیار ملبوسات کی کاروبار سے وابستہ دکانداروں کی چاندنی ہوگئی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -