حاجی اعظم خان انتقال کر گئے
صوابی(بیورورپورٹ) لاہور بار ایسو سی ایشن ضلع صوابی کے سینئر رکن شوکت علی خان ایڈوکیٹ اور ڈاکٹر آیاز احمد کے والد حاجی اعظم خان انتقال کر گئے انہیں گذشتہ روز موضع جلبئی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل آج بروز جمعرات حجرہ محلہ محمود یان موضع جلبئی میں ادا کی جائے گی۔