عالم زیب خان انتقال کر گئے

عالم زیب خان انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ کے مرحوم رہنما و سابق ایم این اے فضل داد خان کے بھائی عالم زیب خان انتقال کر گئے انہیں گذشتہ روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع ڈاگئی ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم سابق امیدوار صوبائی اسمبلی افسر علی خان، چیر مین اصلاحی جر گہ اسد خان، جنرل سیکرٹری کسان کوارڈنیشن کونسل محمد علی ڈاگی وال اور صدر اصلاحی جر گہ رزڑ جہانزیب خان کے چچا تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔