چینی بحران،تحقیقاتی کمیشن نے وزیراعلیٰ سندھ کو آج طلب کرلیا

چینی بحران،تحقیقاتی کمیشن نے وزیراعلیٰ سندھ کو آج طلب کرلیا

  

اسلام آباد(آن لائن)چینی بحران پر تحقیقات کا معاملہ، تحقیقاتی کمیشن نے وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کو آج (جمعرات)طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سے چینی سبسڈی کے معاملے پرتحقیقات کی جائیگی۔قبل ازیں بدھ کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شو گر سکینڈل انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہو کر خفیہ طور پر بیان ریکارڈ کرادیا۔جبکہ وفاقی وزیر اسد عمر بھی پیش ہوچکے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ طلب

مزید :

صفحہ اول -