اوور سیز پاکستانی چینی حکومت کے دل سے شکر گزار ہیں،لاڈی جٹ

اوور سیز پاکستانی چینی حکومت کے دل سے شکر گزار ہیں،لاڈی جٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)ترجمان اورسیز پاکستانیز (چائنہ)محمد رمضان عرف لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ مشکل ترین حالات میں چائنہ نے پاکستان کیلئے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی سامان فراہم کرکے دوستی کا حق ادا کردیا ہے۔پاکستانی قوم اپنے چینی بھائیوں کے جذبہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، اورسیز پاکستانیز (چائنہ)چینی حکومت اور چینی قوم کی تہہ دل سے شکر گزار ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -