چین سے امدادی اور خریدے گئے سامان کے مزید2 جہاز پاکستان کیلئے روانہ

چین سے امدادی اور خریدے گئے سامان کے مزید2 جہاز پاکستان کیلئے روانہ
چین سے امدادی اور خریدے گئے سامان کے مزید2 جہاز پاکستان کیلئے روانہ

  

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے کورونا وائرس سے بچائو کیلئے امدادی اور خریدے گئے سامان کے مزید2 جہاز پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان نے کہاہے کہ چین سے امدادی اور خریدے گئے سامان کے مزید2 جہاز پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ترجمان کے مطابق ایک طیارہ شنگھائی اوردوسرا چنگڈو سے پاکستان کیلئے روانہ ہوا۔دونوں طیاروں میں کورونا سے بچاﺅ کیلئے حفاظتی سوٹ کٹس،ماسک اوردیگر سامان شامل ہے۔

مزید :

قومی -بین الاقوامی -