ٹرمپ اور ڈاکٹر فاﺅچی کے لاک ڈائون پر اختلافات شدید

ٹرمپ اور ڈاکٹر فاﺅچی کے لاک ڈائون پر اختلافات شدید
ٹرمپ اور ڈاکٹر فاﺅچی کے لاک ڈائون پر اختلافات شدید

  

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر کے کورونا ٹاسک فورس کے اہم رکن ڈاکٹر فائوچی سے لاک ڈائون پر اختلافات شدت اختیار کرگئے۔

ٹرمپ نے کہا کہ انہیں سکولوں کو بند رکھنے کی ڈاکٹر فائوچی کی تجویز سے اختلاف ہے۔ ہمیں سکول کھول دینے چاہئیں، ہمیں جتنا جلد ہوسکے اپنے ملک کو کھولنا ہے۔

قبل ازیں فاوچی نے کانگریس کمیٹی سے کہا تھا کہ لاک ڈائون جلد کھولنے سے وائرس کے دوبارہ پھیلنے کا خطرہ ہوگا، آپ وبا پھیلائیں گے اور اسے کنٹرول نہیں کرپائیں گے۔

مزید :

بین الاقوامی -