معروف ماڈل سوزین خان اغوا ؟ معاملہ پولیس کے پاس پہنچ گیا

معروف ماڈل سوزین خان اغوا ؟ معاملہ پولیس کے پاس پہنچ گیا
معروف ماڈل سوزین خان اغوا ؟ معاملہ پولیس کے پاس پہنچ گیا

  

لاہور (کرائم رپورٹر)ماڈل سوزین خان کو بھائی سمیت اغوا کرلیا گیا۔ خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ سوزین کوان کے سابق شوہر نے اغوا کیا،دونوں میں کچھ عرصہ قبل ہی طلاق ہوئی تھی بتایا گیا ہے کہ سوزین خان اور ان کے بھائی کو لاہور کے علاقے سٹیٹ لائف ہاو¿سنگ سوسائٹی سے اغوا کیا گیا۔والدہ نے متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دے دی ہے اور اعلیٰ حکام سے داد رسی کی اپیل کی ہے۔سوزین کی شادی کراچی کے عاطف ڈان سے ہوئی تھی اور طلاق کے بعد دونوں میں اختلافات چل رہے تھے۔

مزید :

تفریح -