جونیر چوہدری عطااللہ کو خلاف قانون 3 تحصیلوں پر تحصیل میونسپل افیسر تعینات کر دیا گیا

جونیر چوہدری عطااللہ کو خلاف قانون 3 تحصیلوں پر تحصیل میونسپل افیسر تعینات ...

  

ٹانک (نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان: صوبای وزیر بلدیات کے کارنامے اپنے چہیتے نان پی ایف یو جے سٹاف کے جونیر چوہدری عطااللہ کو خلاف قانون 3 تحصیلوں پر تحصیل میونسپل افیسر تعینات کر دیا گیا ہے نان پی ایف یو جے سٹاف سے تعلق رکھنے والے چوہدری عطااللہ کو ٹانک سمیت تحصیل لدھا اور سرویکی کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا ہے معتبر ذراع کے مطابق موصوف کو چارج دینے کا مقصد وزیرستان کے دو ٹی ایم ایز کے لے منظور شدہ کروڑوں روپے کے فنڈ پر ہاتھ صاف کرنا ہے جس کا باقاعدہ حصہ صوبای وزیر اور سابق وفاقی وزیر تک پہنچایا جاے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -