ٹانک،ٹرانسفارمروں سے کوئل چوری کرنے کا گرینڈ آپریشن بدستور جاری

ٹانک،ٹرانسفارمروں سے کوئل چوری کرنے کا گرینڈ آپریشن بدستور جاری

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی) ٹرانسفارمروں سے کوئل چوری کرنے کا گرینڈ آپریشن بدستور جاری، تفصیلات کے مطابق ٹانک شہر کے گرد و نواح میں چوری کی وارداتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے گزشتہ رات گاں محسود باد مانجی خیل سے چور ٹرانسفارمر سے کوئل نکال کر لے اڑے، پولیس کی کارکردگی مال خانے سے پرانے بندوق نکال کر انکے ساتھ تصاویر لے کر سوشل میڈیا پر شائع کرنے تک محدود ہوکر رہے گیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -