قصور، ڈور پھرنے سے لڑکا شدید زخمی،ہسپتال منتقل

قصور، ڈور پھرنے سے لڑکا شدید زخمی،ہسپتال منتقل

  

قصور(بیورورپورٹ)قصور پرانا لاری اڈہ کے نزدیک سے ڈور پھرنے سے ایک لڑکا شدید زخمی ہو گیا تفصیل کیمطابق سینما موڑ قصور کا رہائشی محمو د علی جٹ اپنے بیٹے عبدالمعین کے ہمراہ موٹرسائیکل پر پرانا لاری اڈہ قصور کے نزدیک جا رہا تھا کہ قاتل ڈور عبدالمعین کے گلے میں پھرنے سے وہ لہولہا ن ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا ڈی پی او قصور نے پولیس کی غفلت تصور کرتے ہوئے ایس ایچ او پولیس تھانہ اے ڈویژن کو معطل کر دیا  ۔

مزید :

علاقائی -