قصور، انعام کا لالچ، آٹھ لاکھ ہتھیانے کے بعد نوجوان اغواء 

قصور، انعام کا لالچ، آٹھ لاکھ ہتھیانے کے بعد نوجوان اغواء 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور(بیورورپورٹ)  بین پور ڈوبہ کے رہائشی اللہ دتہ ارائیں نے پولیس تھانہ صدر پتوکی کو بتایا کہ ملزمان انور،مجید،محمد اسلم،محمد عمران وغیرہ نے مجھے اور میرے خالہ زاد بھائی تیس سالہ محمد اکرم کو گیم سے انعام نکلنے کالالچ دے کر بھٹی ہوٹل بلایا اور نوسر بازی کر کے ہم سے آٹھ لاکھ روپے ہتھیا کر میرے کزن محمد اکرم کو اغواء کر لیا اور رہائی کیلئے مزید پانچ لاکھ روپے مانگ رہے ہیں پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -