کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق

 کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق

  

چونیاں (نامہ نگار)  چونیاں کے نواحی گاؤں تیرتھ میں جواں سالہ حمزا یوسف اپنے پالتوں جانوروں کیلئے ٹوکا پر چارہ بنا رہا تھا کہ اس میں اچانک بجلی کا کرنٹ آ گیا جس سے نوجوان موقع پر ہی دم توڈ گیا۔ متوفی کا مقامی جناز گاہ میں نمازِ جنازہ ادا کیا گیا اور سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کیا گیا۔ 

 نوجواکے والدین جوان بیٹے کی موت پر انتہائی غم اور سکتے کی حالت میں ہیں۔

مزید :

علاقائی -