شاہ عالم مارکیٹ، دُہرے قتل  میں ملوث مزید 2 ملزمان گرفتار 

شاہ عالم مارکیٹ، دُہرے قتل  میں ملوث مزید 2 ملزمان گرفتار 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) لاہور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شاہ عالم مارکیٹ میں ہونے والے دوہرے قتل میں ملوث مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان میں آصف اور محمد منشا شامل ہیں ملزمان کی فائرنگ سے گزشتہ روز علی رضا اور ایک نامعلوم راہگیر جاں بحق جبکہ قاسم اور تنویر زخمی ہوئے تھے ملزمان نے گزشتہ روز پراپرٹی تنازع پر شاہ عالم مارکیٹ میں فائرنگ کی تھی انچارج انویسٹی گیشن موچی گیٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -