سبزہ زار پولیس کی کاررروائی، موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

سبزہ زار پولیس کی کاررروائی، موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ایس پی صد ر حسن جاوید بھٹی کی ہد ایت پرسبزہ زار پولیس کی کارروائی 02رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سبزاہ زار انسپکٹر مسعو د الر حمن نے کاروائی کے دوران موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان میں عدیل اور عبداللہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 10عدد چوری شدہ موٹر سائیکل اور  3رکشے برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کے مطابق ملزمان سے بڑی تعداد میں موٹر سائیکلوں کے سپیئر پارٹس بھی برآمد کیے گئے ہیں ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں موٹر سائیکل چوری کرکے دریائے راوی کے قریب لے جاتے تھے اور پارٹس کھول کر چسیز دریا میں پھینک دیتے تھے ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیےAVLS ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ایس پی صد ر حسن جا وید بھٹی نے اس کا روائی پرایس ایچ او سبزاہ زار انسپکٹر مسعو د الر حمن اور ان کی ٹیم کو شا با ش دی ۔

مزید :

علاقائی -