ڈیرہ،نامعلوم چور ٹیلی نار کمپنی کے ٹاور سے 24 بیٹریاں لے گئے 

ڈیرہ،نامعلوم چور ٹیلی نار کمپنی کے ٹاور سے 24 بیٹریاں لے گئے 

  

ڈیر ہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)نامعلوم چور کاٹھگڑھ میں قائم ٹیلی نار موبائل کمپنی کے ٹاور کی 24بیٹریاں، 2وولٹ شو ٹو کمپنی1000/AHلے اڑے، سیکورٹی سپروائزرکی رپورٹ پر نامعلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم چور کاٹھگڑھ میں قائم ٹیلی نار موبائل کمپنی کے ٹاور کی 24بیٹریاں، 2وولٹ شو ٹو کمپنی1000/AHچوری کرکے لے گئے ہیں۔ پہاڑ پور پولیس نے سیکورٹی سپروائزر ٹاور کی رپورٹ پر نامعلوم چوروں کیخلاف 380ppcکے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -