جامعہ پشاور ایریا اسٹڈی سنٹر، جامعہ پشاور میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد 

جامعہ پشاور ایریا اسٹڈی سنٹر، جامعہ پشاور میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد 

  

پشاور(پ ر)ایریا اسٹڈی سینٹر, جامعہ پشاور ایریا اسٹڈی سنٹر، جامعہ پشاور میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا "مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی جمہوریت کو تبدیل کرنے کی کوشش ایک جنگی جرم ہے"۔ جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے اساتزہ طلبا نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز اسلام آباد کے صدر اور سابق سفیر ندیم ریاض نے بطور مہمان خصوصی اور مقرر تقریب میں شرکت کی۔ سیمینار کا مقصد ماہرین تعلیم، اسکالرز اور طلبا کو بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم پر زور دینا تھا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -