بارہ خیل نوشہرہ کلاں میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا 

بارہ خیل نوشہرہ کلاں میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ)بیورورپورٹ) 15مئی بروز اتوار کو صبح 9بجے سے 3بجے تک خدمت خلق سوسائٹی کے کرنل شریف خان کی سربراہی میں ڈاکٹر حامد شریف خان کی زیر قیادت بارہ خیل نوشہرہ کلاں میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مختلف بیماریوں کے ماہر امراض ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز ماہر امراض دل شوگر، بلڈ پریشر، ماہر امراض بچگانہ اور ماہر امراض زنانہ سمیت میڈیکل سپیشلسٹ اور جنرل پریکٹیشنرز مریضوں کا مفت چیک آپ کرکے فری ادویات فراہم کریں گے اس فری میڈیکل کیمپ میں کنوینئر ڈاکٹر حامد شریف خان اور انٹرنیشنل کارڈیالوجسٹ کورادینٹر محمد نواز تنولی بھی مریضوں مریضوں کا معائنہ کریں گے اس سلسلے میں انفارمیشن سیکرٹری ودان الدین خاکسار نے فری میڈیکل کیمپ میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔