پاکستان کو مزید حج کوٹہ ملنے کا امکان

پاکستان کو مزید حج کوٹہ ملنے کا امکان

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پاکستان کو مزید حج کوٹہ ملنے کا امکان، وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا خصوصی پیغام گزشتہ روز سعودی حکام کو پہنچایا۔وفاقی وزیر ان دنوں ریاض کانفرنس کے بعد حج کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے مکہ میں موجود ہیں۔پاکستان کا2019ء میں کوٹہ دو لاکھ تھا اس سال صرف 81132 کوٹہ دیا گیا ہے،60فیصد پرائیویٹ،40فیصد سرکاری سکیم کے لئے مختص کیا گیا ہے۔ مزید کوٹہ ملنے کی صورت میں کوٹہ کی تقسیم حج فارمولیشن کمیٹی کی سفارشات پر وفاقی کابینہ کرے گی۔

کوٹہ

مزید :

صفحہ آخر -