پنجاب بھر کے حج آرگنائزر کا امتیاز الرحمن چودھری کو خراج تحسین

 پنجاب بھر کے حج آرگنائزر کا امتیاز الرحمن چودھری کو خراج تحسین

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پاکستان بھر کے حج آرگنائزر کی بالعموم پنجاب بھر کے حج آرگنائزر کی بالخصوص چیئرمین ہوپ پنجاب امتیاز الرحمن چودھری کو سعودی سفیر نواف المالکی روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے ڈائریکٹر کے سامنے ملک بھر کے ٹور آپرٹرز کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کرنے پر خراج تحسین۔مرکزی چیئرمین مسعود شنواری نے ہوپ پاکستان کی نمائندگی کی ذمہ داری امتیاز چودھری کے ذمہ لگاتے ہوئے اہم ترین اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی تھی۔یاد رہے امتیاز الرحمن چودھری اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ انگریزی اور عربی بولنے اور لکھنے میں عبور رکھتے ہیں اجلاس میں انہوں نے نہ صرف ہوپ کی نمائندگی بلکہ وزارت مذہبی امور کے مسائل بھی پیش کئے وزارت کے کسی نمائندے کو بھی عربی نہیں آتی۔ پنجاب بھر کے حج آرگنائز نے امتیاز الرحمن چودھری کو حج ٹریڈ کی شان قرار دیا ہے۔

متیاز الرحمن چودھری 

مزید :

صفحہ آخر -