ڈیفنس میں شادی سے انکار پر ماڈلنگ کرنیوالی لڑکی قتل،ملزم گرفتار

ڈیفنس میں شادی سے انکار پر ماڈلنگ کرنیوالی لڑکی قتل،ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس کے علاقہ میں دوست نے فائرنگ کرکے ماڈلنگ کرنیوالی ساتھی لڑکی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے علاقہ میں شادی سے انکار پر دوست نے ماڈل لڑکی کو قتل کر دیا۔ملزم سلمان نے سمیعہ کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

لڑکی قتل

مزید :

صفحہ آخر -