ڈاکٹر رائے امتیاز احمد چیف میٹروپولیٹن کارپوریشن پلاننگ اینڈ انفراسٹرکچر لاہور تعینات 

    ڈاکٹر رائے امتیاز احمد چیف میٹروپولیٹن کارپوریشن پلاننگ اینڈ ...

  

لاہور جنرل رپورٹر)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈاکٹرنعیم رو¿ف نے گریڈ 19 کے ڈاکٹر رائے امتیاز احمد کو چیف میٹروپولیٹن کارپوریشن پلاننگ اینڈ انفراسٹرکچر لاہور تعینات کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔

رائے امتیاز احمد 

مزید :

صفحہ اول -