قبل از وقت الیکشن وزیراعظم کا اختیار  جو کبھی بھی ہوسکتے ہیں،شاہد خاقان

قبل از وقت الیکشن وزیراعظم کا اختیار  جو کبھی بھی ہوسکتے ہیں،شاہد خاقان

  

 اسلام آباد(آئی این پی )رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ قبل از وقت الیکشن وزیراعظم کا اختیار ہے جو کبھی بھی ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میںشاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اس وقت اصل مسئلہ الیکشن نہیں ملکی معاشی حالات ہیں، عمران خان نے معیشت تباہ کردی حالات تشویشناک ہیں، مزید کہا حالات بہتر ہونے میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نواز شریف ڈاکٹروں سے مشورے کے بعد پاکستان واپسی کا فیصلہ کریں گے۔

شاہد خاقان

مزید :

صفحہ اول -