سےنئر صحافی فہد حسین وزیراعظم  کے معاون خصوصی تعینات

سےنئر صحافی فہد حسین وزیراعظم  کے معاون خصوصی تعینات

  

اسلام آباد (مانےٹرنگ ڈےسک)سےنئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فہد حسین کے بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔ فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔

فہد حسین

مزید :

صفحہ اول -