دبا ﺅیا دھمکی سے ہم پر اثرانداز  نہیں ہوا جاسکتا، الیکشن کمیشن

  دبا ﺅیا دھمکی سے ہم پر اثرانداز  نہیں ہوا جاسکتا، الیکشن کمیشن

  

اسلام آباد(این این آئی) ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان اپنے تمام فیصلے آئین و قانون کی روشنی میں کرتا ہے اور کرتا رہے گا۔ترجمان الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ ادارے کے فیصلوں پر کسی طرح کے دبا ﺅیا دھمکی سے اثر انداز نہیں ہوا جاسکتا۔

 الیکشن کمیشن

مزید :

صفحہ اول -