اسد قیصر صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ  سے گھبرا کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے 

 اسد قیصر صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ  سے گھبرا کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے ...

  

 اسلام آباد (این این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ سے گھبرا کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔ جمعہ کو سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استعفیٰ کے بعد پہلی بار صحافیوں کے سامنے آئے۔ اس موقع پر صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔صحافی اعزاز سید کو گالی دینے کا سوال بھی کیاگیا تاہم  اسد قیصر سوالات کی بوچھاڑ سے گھبرا کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے 

اسد قیصر 

مزید :

صفحہ اول -