دنیا کا سب سے بڑا ہجوم اسلام آباد  میں جمع ہوگا، پرویز خٹک کا دعویٰ

 دنیا کا سب سے بڑا ہجوم اسلام آباد  میں جمع ہوگا، پرویز خٹک کا دعویٰ

  

 مردان (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا ہجوم اسلام آباد میں جمع ہوگا۔جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ جلدی جنرل الیکشن کروائیں ورنہ چھپنے کی جگہ آپ کو نہیں ملے گی۔انہوں نے کہا کہ دوبارہ الیکشن میں عمران خان کو اکثریت ملے گی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا ہجوم اسلام آباد میں جمع ہوگا، عوام اسلام آباد آئیں گے اور الیکشن کروائیں گے۔

پرویز خٹک

مزید :

صفحہ اول -