سندھ میں سی این جی  اسٹیشنز 4روز کیلئے بند

  سندھ میں سی این جی  اسٹیشنز 4روز کیلئے بند

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے 4 روز کیلئے بند کردیئے گئے۔سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز 16 مئی کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے۔

مزید :

صفحہ اول -