مظفر آباد: پولیس آپریشن، دو ڈاکو گرفتار،مشتاقی گینگ کا گھیراتنگ

 مظفر آباد: پولیس آپریشن، دو ڈاکو گرفتار،مشتاقی گینگ کا گھیراتنگ

  

  ملتان ( خصو صی  رپورٹر  )پولیس تھانہ مظفرآباد  نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب مشتاقی گینگ کے 02 ارکان کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مال(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 مسروقہ برآمد کر لیاگرفتار ملزمان میں مزمل (سرغنہ)،  اور عبد الرحیم شامل ہیں گرفتار ملزمان  سیکل 04 لاکھ روپے 80 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ جس میں 02 موٹر سائیکل اور 02 لاکھ 20 ہزار روپے نقدی شامل ہے برآمد کر لییگرفتار ملزمان سے موٹر سائیکل چوری کے 08 مقدمات ٹریس ہوئے جن سے دوران تفتیش مزید انکشافات متوقع ہیں.ایس پی کینٹ ڈویژن حسن افضل  کی زیر نگرانی ایس ڈی پی او مظفر آباد عمر حیات لغاری کی سربراہی میں ایس ایچ او مظفر آباد محمد سرفراز نے تھانہ کے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے برآمدگی 

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -