گگو منڈی:ڈاکو موٹر سائیکل سوار سے نقدی، خاتون کا پرس چھین کر فرار
گگو منڈی(نامہ نگار) چک نمبر259۔ای بی کا رہائشی رمضان اور اس کی بیوی موٹر سائیکل پر سوار لاہور روڈ پر جا رہے(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)
تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو نے اسلحہ کے زور پر ان سے موبائل فون نقدی اور خاتون سے پرس چھین لیا اور فرار ہو گیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔