ڈیرہ میں رائل آرچرڈ کا کوئی منصوبہ نہیں، ملک عبدالرؤف

ڈیرہ میں رائل آرچرڈ کا کوئی منصوبہ نہیں، ملک عبدالرؤف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)رائل آرچرڈ ملتان کے جنرل مینجر سیلز،مارکیٹنگ اینڈ فنانس ملک عبد الروف نے کہا ھے کہ ڈیرہ غازی خان میں رائل آرچرڈ کا کوئی ہاؤسنگ منصوبہ نہیں  ہے اور نہ ہی ہماری کمپنی فی الحال ڈیرہ غازی خان میں رائل آرچرڈ کے نام سے کوئی ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کا ارادہ نہیں رکھتی ھے ایک خصوصی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے   ملک عبد الروف نے کہا کہ کچھ عناصر ڈیرہ غازی میں دھوکہ دہی سے رائل ارچرڈ کا نام اور کمپنی لوگو استعمال(بقیہ نمبر29صفحہ6پر)
 کر کے سادہ لوح عوام کے ساتھ فراڈ کر رہ ہے ہیں  جنہیں کمپنی نے شناخت بھی کرلیاھے اور لیگل پراسس مکمل کر کے انکے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جارہی ھے ملک عبد الروف نے نے بتایا کہ دھوکہ دہی کرنیوالے افراد بار بار تنبیہہ اور نوٹس کے باوجود رائل ارچرڈ کے نام سے ڈیرہ غازی خان میں  زمین کی فائلز فروخت کررہے ہیں  جس سے رائل ارچرڈ کا کوئی تعلق نہیں ھے ایک سوال کے جواب میں ملک عبد الرف کا مزید  کہنا تھا کہ  ڈیرہ غازی میں رائل آرچرڈ کے نام پر فائلز فروخت کرنے والے افراد کی لسٹیں تیار کر لی گئی ہیں انہیں متعدد بار سمجھانے کی بھی کوشش کی گئی ھے لیکن وہ باز نہیں ارہے اور عوام سے دھوکہ دہی جاری رکھے ہوئے ہیں  انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ ڈیرہ غازی خان میں رائل ارچرڈ کے نام سے کوئی لین دین نہ کریں بصورت دیگر لین دین کرنے والا اپنے نقصان کا خود زمہ دار ہو گا ہماری کمپنی اور گروپ رائل ڈویلپرز اینڈ بلڈرز  پرائیویٹ لمیٹڈ کسی لین دین کے زمہ دار نہی ہونگے ملک عبد الروف نے گفتگو کے دوران ایک بار پھر  رائل ارچرڈ کا نام استعمال کرنیوالے عناصر کو  سختی سے تنبیہ کرتے ہوئے کہا  کہ وہ ہمارے پراجیکٹ کا نام استعمال کرنے سے باز رہیں بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا ملک عبد الروف نے بار بار انویسٹر حضرات اور ڈی جی خان کے شہریوں پر زور دیا  کہ  رائل ارچرڈ کا ڈی جی خان میں     کوئی منصوبہ نہی ھے لہذاعوام کسی کے دھوکے میں نہ آئیں اور نہ ہی اپنی جمع پونجی کا ضیاع کریں  رائل ارچرڈ کے جی ایم سیلز مارکٹنگ اینڈ فنانس  ملک عبد الروف نے مزید کہا کہ رائل ارچرڈ ملتان کے کامیاب پراجیکٹ کو دیکھتے ہوئے ڈیرہ غازی خان میں دھوکہ باز افراد کا ایک ٹولہ سرگرم ہوا اور انہوں نے رائل ارچرڈ کا نام استعمال کر کے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا جنکی شناخت کر لی گئی بہت جلد یہ چہرے  عوام کے سامنے لائینگے اور انہیں سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا ملک رف نے ڈی جی خان کے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان میں  رائل ارچرڈ گروپ کے  بااختیار ڈیلر شبلی شب خیز غوری ہیں ان سے مزید تفصیلات حاصل کی جاسکتی ہیں غلامی نہیں حقیقی آزادی نواب ظہیر الدین خان علیزئی MPAصاحب یونین کونسل 5اور یونین کونسل 6کے معززین سے قائد عمران خان صاحب کے ملتان جلسے کے حوالے سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر وائس چیئرمین سردار مظہر خان ملغائی عرفان خان علیزئی کونسلرز حاجی محمد حسین رحمانی الطاف رحمانی ملک رمضان مہوٹہ اختر خان نیازی علی خان پٹھان سید حبیب شاہ بخاری نورنگ خان بلوچ نوید سیال رانا مغیث رضا فرمان خان اشفاق ملغائی آصف ملغائی شعیب ملغائی ناصر جاوید ملک ریاض اعجاز اعوان شہزاد زیدی غضنفر عباس اللہ دتہ پنوار گوہر شاہ لیاقت خان وسیم انصاری ملک اشرف حیدر بھٹہ یونس باغی گوشی سیال رانا قدیر احمد حافظ خلیل عتیق الزماں خان ناصر رحمانی صابر رحمانی سمیح اللہ خان بادوزئی عمران خان خاکوانی آصف خان بادوزئی عرفان خان خاکوانی جنید خان ملغائی راؤ انوار رانا بشارت اظہر شاہ ملک اکرام حاجی اللہ نواز سوڈانی صوفی محمد زاہد حافظ عباس رمضان خان ظفر اقبال عالمگیر خان بلوچ سجاول عاربی ودیگر احباب شریک ہیں۔