ایم پی اے شیخ سلمان نعیم سے اہل علاقہ کی ملاقات، مسائل پر تبادلہ خیال

ایم پی اے شیخ سلمان نعیم سے اہل علاقہ کی ملاقات، مسائل پر تبادلہ خیال

  

 ملتان ( سٹی رپورٹر  )ممبر صوبائی اسمبلی pp217  شیخ سلمان نعیم نے اقبال یوسف نقشبندی کی رہائشگاہ پر اہلیان علاقہ کے مسائل کو سننے کے بعد یقین دہانی کروائی (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

کے یونین کونسل 47 کے مسائل کو میرٹ پر جلد از جلد حل کریں گئے اسلام نگر گلی نمبر 9 میں سیوریج کا مسئلہ ہونیکی وجہ سے گزرنے والوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ حلقہpp217کے تمام مسائل کو جلد حل کروانے کے لیے محکمانہ مشاورت جاری ہے جوکہ کے گزشتہ 3،4سالوں میں حل نہیں ہوئے۔میرا حلقہ pp217میرا گھر ہے اور یہاں کے مسائل کو حل کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔گزشتہ سالوں کی تمام محرومیوں کو ان چند ماہ میں دور کر کے دکھائیں گئے۔اس موقع پر اقبال یوسف نقشبندی،محمد عارف،طاہر عباسی،اسرارعباسی،ملک جعفر کمبوہ،محمد طارق،خلیل جلندھری ودیگر شریک تھے۔

تبادلہ خیال 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -