ملتان پولیس کا آپریشن، 7منشیات فروش گرفتار، کارروائی شروع

ملتان پولیس کا آپریشن، 7منشیات فروش گرفتار، کارروائی شروع

  

ملتان(خصوصی رپورٹر)پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی07(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

 منشیات فروش، 02 ناجائز اسلحہ رکھنیوالے، 14 جواری، 02 پتنگ فروش، 05  تیز رفتار، 01  سامان آتش بازی, 19 اشتہاری مجرمان، 05 عدالتی مفرور اور 11 رہائی یافتہ عادی مجرمان سمیت 66 ملزمان گرفتار70 لیٹر شراب، 09 بوتل ولائیتی شراب، 160 گرام چرس، 120 گرام ہیروئن، 02 پسٹل 30 بور معہ 05 گولیاں، 68 پتنگیں اور زر جوا 56970 روپے برآمدملتان پولیس کی مشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔ملتان پولیس صدر جلالپور نے ملزم سیفل سے 40 لیٹر شراب، پولیس تھانہ چہلیک نے ملزم رمیض سے 09 بوتل شراب، پولیس تھانہ مظفر آباد نے ملزم فدا حسین سے 10 لیٹر شراب، پولیس تھانہ شاہ شمس نے ملزم شبیر سے 10 لیٹر شراب، پولیس تھانہ بوہڑ گیٹ نے ملزم محمد شان سے 10 لیٹر شراب، پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے ملزم زاہد سے 160 گرام چرس اور پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم وسیم سے 120 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔ملتان پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی۔پولیس تھانہ جلیل آباد نے ملزم عمر نواز سے پسٹل 30 بور معہ 02 گولیاں اور پولیس تھانہ ممتاز آباد نے ملزم احمد کمال سے پسٹل 30بور معہ 03 گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کرک لیے۔ملتان پولیس کی جواریوں کے خلاف کاروائی۔پولیس تھانہ مخدوم رشید نے 05 ملزمان کو گرفتار کر کے زر جوا 37240 روپے، پولیس تھانہ قطب پور نے 04 ملزمان سے زر جوا 12470روپے اور 04 ملزمان سے زر جوا 7260 روپے برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ملتان پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی پولیس تھانہ کپ نے ملزم طالب حسین سے 18 پتنگیں اور پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم محمد آصف سے 50 پتنگیں برآمد کر کے مقدمات درج کر لییملتان پولیس کی ون  ویلنگ اور تیز رفتاری کرنے والوں کے خلاف کاروائی۔پولیس تھانہ سٹی جلالپور نے ملزم ابو بکر، پولیس تھانہ مظفر آباد نے رفیق، پولیس تھانہ بی زیڈ نے ملزمان محسن، محمد عمران، اور پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم عبدالجبار کو ون ویلنگ اور تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر گرفتار کر کے مقدمات درج کر لییملتان پولیس کی آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی۔پولیس تھانہ صدر نے ملزم محمد عامر سے سامان آتش بازی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاملتان پولیس نے 19 اشتہاری مجرمان، 05 عدالتی مفروران  اور 11 رہائی یافتہ عادی مجرمان گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -