ٹبہ سلطان پور میں غیر معیاری مشروب کی فروخت،شہریوں کا احتجاج

ٹبہ سلطان پور میں غیر معیاری مشروب کی فروخت،شہریوں کا احتجاج

  

 ٹبہ سلطان پور(نمائندہ پاکستان)ٹبہ سلطان پور میں  ڈیلر ملٹی نیشنل مشروب کی بوتلوں میں دو نمبر غیر معیاری سوڈاواٹر بوتلیں مکس کرکے فروخت کرنے لگا ہے  ریگولر،(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

لیٹر اور ڈیڑھ لیٹربوتلوں مارکیٹ میں ڈیلر دھڑلے کے ساتھ فروخت کرکے عوام کی صحت سے کھیلنے لگا ہے  جس پر مقامی شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -