میلسی،سٹریٹ کرائمز میں اضافہ ڈاکو ناکے، لوٹ مار، لوگ خوفزدہ

میلسی،سٹریٹ کرائمز میں اضافہ ڈاکو ناکے، لوٹ مار، لوگ خوفزدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  میلسی(نامہ نگار)میلسی میں سٹریٹ کرائمز بڑھ گئے صبح سویرے محلہ ریاض آباد کا رہائشی علی وہاب محلہ لعل جہانیاں میں پیزہ دینے آیا جہاں دو مسلح موٹرسائیکل سوار(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
 ڈاکوں نے اسے گھیر لیا اسلحہ کے زور پر اس سے 4 ہزار روپئے کی رقم اور 15ہزار روپئے مالیت کا موبائل فون چھین لیا جبکہ محلہ دین پور ہ کے غلام شبیر بھٹی کی اہلیہ واک کیلئے مترو روڈ پر آئی تو ڈکیت موٹرسائیکل سوار  ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر خاتون کو روک لیا اس کے کانوں سے35ہزار روپئے مالیت کی طلائی بالیاں نوچ لیں، 17ہزار روپئے مالیت کا ٹچ موبائل بھی چھین لیا اور فرار ہوگئے  سٹریٹ کرائمز نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے۔