سینئر صحافی فہد حسین وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی تعینات

سینئر صحافی فہد حسین وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی تعینات
سینئر صحافی فہد حسین وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی تعینات

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی" جیونیوز "نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ فہد حسین کے بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔

مزید :

قومی -