بد قسمتی سے لوگوں کی بڑی تعداد مردان جلسہ گاہ نہ پہنچ سکی: عمران خان

بد قسمتی سے لوگوں کی بڑی تعداد مردان جلسہ گاہ نہ پہنچ سکی: عمران خان
 بد قسمتی سے لوگوں کی بڑی تعداد مردان جلسہ گاہ نہ پہنچ سکی: عمران خان

  

مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کا بڑی تعداد میں نکلنے پر مردان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہماری تاریخ سب سے بڑا اجتماع دیکھے گا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹ کرتے ہو ئے عمران خان نے لکھا کہ بد قسمتی سے لوگوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ نہ پہنچ سکی۔اپنی ریلیوں سے مجھے لگ رہا ہے کہ اسلام آباد امپورٹڈ حکومت کو مسترد ا اورحقیقی آزادی کا مطالبہ کرتا ہماری تاریخ کا سب سے بڑ ا اجتماع دیکھے گا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -مردان -