اٹلی میں ٹریفک حادثہ، 4 پاکستانی جاں بحق

اٹلی میں ٹریفک حادثہ، 4 پاکستانی جاں بحق
اٹلی میں ٹریفک حادثہ، 4 پاکستانی جاں بحق

  

روم  (سید وجاہت بخاری سے )  میلان میں  موٹر وے  پر حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق  اور ایک زخمی ہوگیا۔ مرنیوالوں کی عمریں 31سال، ،35سال  اور  44سال تھی،متاثرہ افراد   فیکٹری میں کام پر جا رہے تھے، یہ تورینو میں مقیم تھے اور ان کی گاڑی ایک ٹرک سے ٹکراگئی جو  اطالوی شہری چلا رہا تھا جس کی عمر 49سال ہےاور اس کو بھی چیک اپ کیلئے ہسپتال لے جایا گیا۔

حادثے کے بعد  امدادی ٹیمیں اور ہیلی کاپٹر مو قع پر پہنچ گئے،  حادثے کی خبر سن کر اٹلی میں مقیم پاکستانی کیمونٹی غم میں ڈوب گئی۔

مزید :

بین الاقوامی -