سونے کی فی تولہ قیمت میں600روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں600روپے اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں600روپے اضافہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 600 روپے مہنگا ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار  900 روپے کا ہوگیا ہےجبکہ10 گرام سونا 514 روپے اضافے سے 116512 روپے کا ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 5   ڈالر کم ہوکر 1813 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -