سعودی عرب،گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

سعودی عرب،گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
جدہ (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سعودی خبررساں ادارے نے ملکی گولڈ مارکیٹ کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 242.46 ریال، 18 قیراط 181.84 ریال رہی اور21 قیراط ایک گرام سونا 212.15 ریال میں فروخت کیا گیا۔گولڈ مارکیٹ میں قیراط 8 گرام کی گنی 2,036.64 ریال، 22 قیراط کی گنی۔
 2,133.63 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,327.59 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

مزید :

کامرس -