قاری محمد عظیم ریاض قادری کے چھوٹے بھائی مہر خرم شہزادرشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

قاری محمد عظیم ریاض قادری کے چھوٹے بھائی مہر خرم شہزادرشتہ ازدواج سے منسلک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) مرکزی جمعیت علما اسلام پاکستان کے رہنما قاری محمد عظیم ریاض قادری کے چھوٹے بھائی مہر خرم شہزادہ دوبئی والے ,رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ انکی شادی کی تقریب نہائیت ہی سادگی سے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے شہر لاہور میں منعقد ہوئی مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علما اسلام پاکستان مفتی احمد علی ثانی لاہوری نے نکاح پڑھایا نکاح کی تقریب میں جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما حافظ عمیر عبدالہادی ،میاں ندیم ریاض،مہر محمود الحسن،میاں خاور نعیم،مولانا زبیر ، ،مولانا قاری وزیر،شاعر حیات النبی ،عابد ظہور نفیسی،قاری احسان ریاض،حافظ میاں محمد عاصم عظیم مدنی ودیگر اہم سیاسی،سماجی،مذہبی شخصیات دولہا کے قریبی عزیزواقارب سمیت دوست احباب نے شرکت کی اور شادی کے پاکیزہ بندھن میں بندھنے والے دولہے میاں کوشادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہارکیا۔

 جاری کردہ قاری میاں محمد عظیم ریاض قادری 03014513305