ریلوے پریم یونین ورکشاپ سی بی اے کے چیئرمین چودھری محمود الاحد نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

ریلوے پریم یونین ورکشاپ سی بی اے کے چیئرمین چودھری محمود الاحد نے عمرہ کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ریلوے پریم یونین ورکشاپ سی بی اے کے چیئرمین چودھری محمود الاحد نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ جمعتہ المبارک کو فیملی کے ہمراہ لاہور سے مکہ پہنچے تھے۔ 4دن مکہ میں رہن کے بعد مدینہ جائیں گے۔ 22مئی کو مکہ جدہ لاہور ان کی واپسی ہوگی۔