نجی ٹی وی کے رپورٹر بشیر باٹھ کی والدہ یونس باٹھ کی بھابھی کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ محفل آج ہوگی

  نجی ٹی وی کے رپورٹر بشیر باٹھ کی والدہ یونس باٹھ کی بھابھی کے ایصال ثواب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)سنو ٹی وی کے رپورٹر بشیر باٹھ کی والدہ، روزنامہ پاکستان کے کرائم رپورٹر یونس باٹھ کی بھابھی جو کہ 7 مئی کو انتقال کر گئی تھیں ان کے ایصال ثواپ کے لئے آج 14 مئی بروز اتوار بعد نماز ظہر دعا خوانی کے لئے گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں داتیوالی نزد ایمن آباد میں محفل کا انعقاد کیا جائے گا۔