اچھے اور بر ے کر دار کا چناؤفن کار کے بس کی بات نہیں،مدیحہ رضوی

   اچھے اور بر ے کر دار کا چناؤفن کار کے بس کی بات نہیں،مدیحہ رضوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (یواین پی)پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈ فنکارہ دیبا کی بیٹی اور ٹی وی اداکارہ مدیحہ رضوی نے کہا ہے کہ اچھے و بر ے کر دار کا چناؤفن کار کے بس کی بات نہیں ہوتی، سکرپٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق فنکاروں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مدیحہ رضوی نے کہا کہ فنکار کردار کے حوالے سے اس میں حقیقت کارنگ بھرنے کی بھرپور کو شش کرتا ہے،ناظرین اس کی پرفارمنس کو سراہتے ہیں تو وہ راتوں رات سپر سٹار بن جاتا ہے۔میں اپنے بے جان کردار میں بھی عمدہ کردارنگاری سے اس میں جان ڈالنے کی کوشش کرتی ہوں۔

مزید :

کلچر -