سرکاری املاک توڑ پھوڑ کیس‘17 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

سرکاری املاک توڑ پھوڑ کیس‘17 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں قصور پی ٹی آئی کے 17 کارکنان کی عبوری ضمانت 27 مئی تک منظور کر لی  عدالت نے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری سے روک دیا،عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ملزمان کیخلاف جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -