عمران خا ن سپریم کورٹ سے رہا  پی ٹی آئی کارکنوں ‘ رہنماﺅں کا جشن 

عمران خا ن سپریم کورٹ سے رہا  پی ٹی آئی کارکنوں ‘ رہنماﺅں کا جشن 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
گگو منڈی(نامہ نگار)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی طرف سے رہائی کا حکم صادر ہونے پر پی ٹی آئی(بقیہ نمبر6صفحہ6پر )
 کی امیدوار پی پی 229عائشہ نذیر جٹ کے الیکشن آفس میں پی ٹی آئی کے کارکنان جشن منایا مٹھائی تقسیم کی گئی اور کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالا الیکشن آفس کے انچارج طاہر نقاش جٹ نے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کی رہائی پر عوام کو مبارک باد دی اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فیصلہ کو آئین اور قانون اور عوام کی فتح قرار دیا