پی ڈبلیوڈی ‘ مبینہ کرپشن ‘ سیکرٹری ہاﺅسنگ کا نوٹس

پی ڈبلیوڈی ‘ مبینہ کرپشن ‘ سیکرٹری ہاﺅسنگ کا نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان ( سپیشل رپورٹر) میڈیا پر کرپشن کی نشاندہی پر سیکرٹری ہا¶سنگ اینڈ پبلک ورکس نے ملتان پی ڈبلیو ڈی میں ہونے والی کرپشن کا نوٹس لیتے ہوئے ایکسین پی ڈبلیو ڈی(بقیہ نمبر8صفحہ6پر )
 طارق کریم کو او ایس ڈی بنانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں، سیکرٹری پاک پی ڈبلیو ڈی کو شکایات ملیں تھیں کہ ایکسین طارق کریم کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہے اور ٹھیکوں کی بندر بانٹ معمول بنا رکھی ہے جس پر مذکورہ ایکسین کے خلاف کاروائی کی گئی اور طارق کریم کو او ایس ڈی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایکسین نے خود کو بچانے کیلئے ہاتھ پا¶ں مارنے شروع کردئیے ہیں۔