پی ٹی آئی کا گرفتار کارکنوں کا  آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ

  پی ٹی آئی کا گرفتار کارکنوں کا  آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لاہو ر(این این آئی) تحریک انصاف نے گرفتار کارکنوں کی تعداد کیلئے آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ کر لیا تحریک انصاف نے گرفتار کارکنوں کی رہائی کیلئے حکمت عملی ترتیب دے دی پی ٹی آئی نے گرفتار کارکنوں کی تعداد جاننے کے لئے آئن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کردیا آن لائن پورٹل کے ذریعے پنجاب بھر سے گرفتار کارکنوں کی انٹری کی ہدایت کردی گئی رہنما تحریک انصاف شیخ امتیاز کے مطابق لاہور سے 1500 کے قریب کارکنوں کو گرفتار کیا گیا  پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم عدالت سے رجوع کر رہی ہے، گرفتار کارکنوں کی فیملی آئن لائن پورٹل پرانٹری کرسکے گی۔
پی ٹی آئی 

مزید :

صفحہ اول -