راولپنڈی میں پاک فوج کے  حق میں بینرز آویزاں 

  راولپنڈی میں پاک فوج کے  حق میں بینرز آویزاں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے شہر میں بینرز آویزاں کر دیئے گئے،بینرز پر پاک فوج کے جوانوں اور شہداء کی تصویریں بھی لگائی گئی،بینرز مری روڈ، سیکتھ روڈ،  رحمان آباد اور چاندنی چوک پر آویزاں کئے گئے،بینرز پر”شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے“کی تحریر درج کی گئی ہے۔ 
بینرز آویزاں 

مزید :

صفحہ اول -